غیر مسموع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لسانیات) جو آوازیں صوت تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لسانیات) جو آوازیں صوت تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو۔